Wednesday 18 October 2017

مریم نواز کے بیٹے کا پاکستان کے معروف اینکر کی بیٹی سے رشتہ طے ہوگیا؟اینکر پرسن کون

مریم نواز کے بیٹے کا پاکستان کے معروف اینکر کی بیٹی سے رشتہ طے ہوگیا؟اینکر پرسن کون

پاکستان کے معروف صحافی کی بیٹی کے ساتھ مریم نواز کے صاحبزادے کی منگنی ہوگئی ہے۔اور اس کے بعد سے اس اینکر نے مسلم لیگ ن کے حق میں اور پاک فوج کے خلاف زہر اگلنا شروع کر دیا ہے جبکہ اس سے پہلے اس اینکر کے بارے میں تصور کیا جاتا تھا کہ وہ نیوٹرل ہے اور ہمیشہ حق سچ کی بات کرتے ہیں۔لیکن جیسے ہی یہ رشتہ طے ہوا اس اینکر نے اپنی پالیسیوں میں مکمل تبدیلی کر لی ہے۔اور وہ اینکر اور کوئی نہیں معروف صحافی طلعت حسین ہیں۔

روزنامہ اوصاف کے مطابق فیس بک پر ایک آئی ایس آئی نام کے پیج پر انکشاف کیا گیا ہے کہ جیو نیوز کے اینکر طلعت حسین جب آج ٹی وی پر اینکر تھے اور شو کرتے تھے تب طلعت نے کبھی پاک فوج کے خلاف شو نہیں کیا لیکن اُن کی بیٹی کا رشتہ جیسے ہی سابق وزیراعظم نواز شریف کے نواسے جنید صفدر کے ساتھ ہوا ہے تب سے ہی ان کی پالیسیوں میں تبدیلی آ گئی ہے۔
اس سے پہلے بھی ایک خبر آ ئی تھی کہ مریم نوااز نے معروف اینکر طلعت حسین کو امریکہ میں سفیر مقرر کرنے کی یقین دہانی بھی کروائی ہے۔اور کہا ہے کہ وہ اپنے پروگرام میں پاک فوج پی ٹی آئی کے خلاف زہر اگلے۔اور ایک پیج نے ایک سے زیادہ دفعہ اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ طلعت حسین کی بیٹی کا رشتہ مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کے ساتھ ہو گیا ہے۔

Pakistan Cricket Board Announced T20 Squad against Sri Lanka 2017

Pakistan Cricket Board Announced T20 Squad against Sri Lanka 2017